Posts

Showing posts from May, 2020

ماں کی ممتا اور ہمارا سلوک

Image
محمد اشتیاق سلفی  جب اللہ تعالی نے ماں کو بنایا توفرشتوں کوحکم دیا کہ جاؤ چاند کی ٹھنڑک شبنم کے۔آنسو بلبل کے نغمے گلاب کے رنگ چکوری کی تڑپ پھول کی جوبصورتی کوئل کی کوک سمندر کی گہرائ دریاؤں کی روانی موجوں کا جوش کہکشاں کی رنگینی زمین کی چمک اس میں شامل کرو۔ اورجب اللہ تعالی نے ماں کو بنا لیا توفرشتوں نے پوچھاائے مالک دوجہاں تونےاس میں اپنی طرف سے کیا شامل کیا ؟ تو اللہ۔رب العزت نے فرمایامحبت صرف محبت۔اور آج ان ھی صفات کی حامل ماؤں کے ساتھ جواس دنیا میں ھورھا ھےوہ ھم سب پر عیاں ھے وہ مائیں جواپنےبچوں کی خواھش کی خاطر اپنی خواھشات کوقربان کردیتی ھیں یہاں تکہ کہاجاتاھے جب روٹی چارھواور بچے بھی چارھو تو ماں کہتی ھے کہ مجھکو بھوک نہیں لگی ھے اور بعض والدین(parents)توبچوں کے مستقبل(future)کے خاطراپنی آخرت تک کوداؤ پرلگا دیتے ھیں اور جب والدین بوڑھےھوجاتے ھیں تویہی بچےجس کلئے والدین نے کیا کیا تکلیفیں نہیں اٹھائ وہ ان کے ساتھ کیا سلوک(Behave)کرتےھیں جب ان کوبیان کرناچاھتاھوں توکلیجہ منھ کوآنے لگتاھے اور دور جدید کے لوگوں نےتو Old house کا انتظام کر...